کاروبار، صنعت اور تجارت کی بحالی و ترقی کیلئے پالیسیوں پر نظرِثانی کی ضرورت ہے، ملک عمران اسحاق

سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ملک عمران اسحاق نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ وہ خیبر پختونخوا میں کاروبار، صنعت اور تجارت کی بحالی و ترقی کے لیے موجودہ پالیسیوں پر نظرِثانی کرتے ہوئے مثبت تبدیلیاں لائیں، تاکہ صوبے کی کاروباری برادری ملکی معیشت کو پائیدار ترقی کی … کاروبار، صنعت اور تجارت کی بحالی و ترقی کیلئے پالیسیوں پر نظرِثانی کی ضرورت ہے، ملک عمران اسحاق پڑھنا جاری رکھیں