12 سال کی عمر میں جہاز بنانے والی اگلی آئنسٹائن سبرینا کون ہے؟

امریکا کے شہر شکاگو میں پیدا ہونے والی نظریاتی طبیعیات دان سبرینا گونزالیز پاسٹرسکی اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کی وجہ سے دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ انہیں بعض حلقوں میں اگلا البرٹ آئن اسٹائن بھی کہا جاتا ہے، کیونکہ وہ کششِ ثقل اور کوانٹم میکینکس کے درمیان تعلق جیسے بڑے سائنسی … 12 سال کی عمر میں جہاز بنانے والی اگلی آئنسٹائن سبرینا کون ہے؟ پڑھنا جاری رکھیں