متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک 8فروری 2027کوہوگا
ابوظہبی; متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک 2027 کے آغاز کی متوقع تاریخ سامنے آگئی ۔ حتمی تاریخ کا اعلان چاند نظر آنے کے بعد متعلقہ حکام کریں گے۔بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کے حسابات کے مطابق رمضان 1448 ہجری کا آغاز 8 فروری 2027 کو متوقع ہے، جبکہ عیدالفطر 9 یا 10 مارچ اور عیدالاضحی … Continue reading متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک 8فروری 2027کوہوگا
0 Comments