پاکستان کے اسرائیل سے تعلقات کی خبر،سازش یا غلطی؟

پاکستان کے اسرائیل سے تعلقات کی خبر،سازش یا غلطی،ریڈیو پاکستان کا سزایافتہ ڈائریکٹر نیوز تین سال سے بدستور عہدے پر براجمان،فیصلے پر عملدرآمد کا معاملہ دبا دیا گیا، پی ایم آفس اور وزارت اطلاعات کو چکمہ دے کر ماتحت عملے کو قربانی کا بکرا بنا یاگیا،شعبہ خبر کے سینکڑوں ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہیں تین … Continue reading پاکستان کے اسرائیل سے تعلقات کی خبر،سازش یا غلطی؟