کامران بنگش، تیمور سلیم جھگڑا، عرفان سلیم کی درخواست ضمانت خارج

انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں نامزد سابق صوبائی وزراء تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کی ضمانت درخواستیں خارج کر دیں جس کے بعد پولیس تینوں کو گرفتار کرنے پشاور ہائیکورٹ پہنچ گئی ہے، کیس کی سماعت کے دوران ریڈیو پاکستان کے وکیل نے عدالت کو بتایا … کامران بنگش، تیمور سلیم جھگڑا، عرفان سلیم کی درخواست ضمانت خارج پڑھنا جاری رکھیں