Site icon bnnwatch.com

قطر نے ایل این جی کی پیداوار بند کرنے کا اعلان کردیا

Qatar LNG production shutdown

قطر نے ایل این جی کی پیداوار بند کرنے کا اعلان کردیا

قطر نے ایل این جی کی پیداوار بند کرنے کا اعلان کردیا۔خبر ایجنسی کے مطابق ایل این جی کی پیداواری صلاحیت بحال ہونے میں ایک ماہ لگے گا، پوری دنیا کو 20 فیصد ایل این جی قطر سپلائی کرتا ہے،قطر انرجی کم از کم 2 ہفتے ایل این جی کی پیداوار بند رکھے گی

۔قطر نے اپنے چند مرکزی گاہکوں کو فیصلے سے آگاہ کردیا ہے،ایل این جی بند ہونے سے چین، جاپان، بھارت، جنوبی کوریا اور پاکستان سب سے زیادہ متاثر ہونگے۔دوسری جانب ایل این جی کی قلت کی خبر سنتے ہی پاکستان میں ایل این جی کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ کردیا گیا ہے۔

چین کا ثالثی کی کوششوں کے لیے خصوصی مندوب بھیجنے کا اعلان

Exit mobile version