پنجاب بھرمیں 1504ٹریفک حادثات میں 23افراد جاں بحق،1813زخمی

ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1504ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 876افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔937معمولی زخمی لوگوں کو ریسکیومیڈیکل ٹیموں کے جائے حادثہ پر بروقت طبی امداد فراہم کرنے کی وجہ سے ہسپتالوں پر … پنجاب بھرمیں 1504ٹریفک حادثات میں 23افراد جاں بحق،1813زخمی پڑھنا جاری رکھیں