گورنر راج لگ بھی گیا، پھر لانگ مارچ ختم کیوں ہوا؟

جنہوں نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانا تھا، وہ تو لگا چکے، لیکن ابھی تک ایک سوال اپنی جگہ موجود ہے کہ آخر یوتھیوں نے لانگ مارچ ختم کیوں کیا؟ جس مارچ کے ذریعے حکومت کو دباؤ میں لانے، اپنے مطالبات منوانے اور سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے کی باتیں کی جا رہی تھیں، اس … گورنر راج لگ بھی گیا، پھر لانگ مارچ ختم کیوں ہوا؟ پڑھنا جاری رکھیں