پیٹرول پر سبسڈی کیسے حاصل کریں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی خصوصی ریلیف سکیم کے تحت موٹرسائیکل والے ہفتے میں ایک بار اور گاڑی والے ہر 10 دن میں ایک بار پیٹرول پر دی گئی سبسڈی حاصل کر سکتے ہیں،گاڑی کیلئے 10 لیٹر اور بائیک کیلئے 5 لیٹر کا … Continue reading پیٹرول پر سبسڈی کیسے حاصل کریں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
0 Comments