مذاکرات ناکام، ملک بھر میں آج سے پیٹرول پمپ بند

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اور حکومتی نمائندوں کے درمیان ہونے والے مذاکرات کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکے، جس کے بعد ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ہڑتال شروع کردی۔ ہڑتال کے باعث … Continue reading مذاکرات ناکام، ملک بھر میں آج سے پیٹرول پمپ بند