ایک لیٹر پٹرول اور ڈیزل کی اصل قیمت کتنی ہے؟ حکومت ٹیکس سے کتنا کما رہی ہے؟
اس وقت پٹرول 297.53 روپے اور ڈیزل 309.50 روپے فی لیٹر ہے لیکن اس اصل قیمت اس سے کہیں کم ہے۔حکومت کی جانب سے گزشتہ ہفتے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کے بعد پٹرول اور ڈیزل پر کلائمیٹ سپورٹ لیوی میں اضافہ کر دیا۔ عوام پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس ڈیوٹیز کے بوجھ تلے … Continue reading ایک لیٹر پٹرول اور ڈیزل کی اصل قیمت کتنی ہے؟ حکومت ٹیکس سے کتنا کما رہی ہے؟
0 Comments