پشاور میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے زخمی طالب علم چل بسا

پشاور: پشاور کے علاقہ ٹاؤن کی حدود میں خیبر ٹیچنگ ہسپتل کے قریب ڈکیتی کے دوران نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزم کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے پشاور یونیورسٹی کے سی اے کے طالب علم حماد خان خٹک سات روز تک موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گئے۔ … پشاور میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے زخمی طالب علم چل بسا پڑھنا جاری رکھیں