پشاور میں سکیورٹی ہائی الرٹ، سول سیکرٹریٹ سمیت اہم مقامات خالی
سکیورٹی خدشات کے پیش نظر پشاور بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی، جبکہ داخلی و خارجی راستوں پر پولیس کا گشت اور نگرانی بڑھا دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سول سیکرٹریٹ پشاور کو فوری طور پر خالی کرانے کی ہدایت کردی گئی ہے اور سیکرٹریٹ میں موجود دفاتر سے ملازمین اور افسران کو … Continue reading پشاور میں سکیورٹی ہائی الرٹ، سول سیکرٹریٹ سمیت اہم مقامات خالی
0 Comments