بچوں کے ٹفن میں پراٹھے دیکھ کر پولیس اہلکار آبدیدہ ہوگیا

پشاور( ہفتہ 17 اکتوبر) شہر پشاور کے گنجان آباد علاقے دیر کالونی میں الخیر سکول کی چھت گرنے سے کمسن بچوں اور ایک ٹیچر سمیت 33 افراد کی شہادت کے المناک واقعے کے بعد پولیس نے گرفتار سکول مالک کے خلاف مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ گرفتار ملزم کی شہریت، عمارت کی تعمیر میں … بچوں کے ٹفن میں پراٹھے دیکھ کر پولیس اہلکار آبدیدہ ہوگیا پڑھنا جاری رکھیں