پشاور مکمل سیل، کنٹینرز لگا کر راستے بند کردیئے گئے، تعلیمی ادارے بھی بند
پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی اقدامات کے تحت موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز جزوی طور پر بحال کردی گئی ہیں، تاہم ضم اضلاع میں تاحال موبائل اور انٹرنیٹ سروسز بحال نہیں ہوسکیں۔ گزشتہ روز بند کی جانے والی سروسز بندوبستی اضلاع میں جزوی طور پر بحال کی گئی ہیں، جبکہ پشاور کے … پشاور مکمل سیل، کنٹینرز لگا کر راستے بند کردیئے گئے، تعلیمی ادارے بھی بند پڑھنا جاری رکھیں
0 تبصرے