کوہاٹ روڈ پر پولیس چوکی دھماکے سے تباہ، اے ایس آئی زخمی

پشاور: پشاور کے علاقے کوہاٹ روڈ پر واقع سرہ خورہ پولیس چوکی کے باہر بم دھماکے کے نتیجے میں پولیس چوکی مکمل تباہ ہوگئی، دھماکہ بدھ کی دوپہر ایک بجے کے قریب ہوا جس کے نتیجے میں چوکی کی بیرونی دیوار زمین بوس ہوگئی جبکہ چوکی میں موجود ایک اہلکار اے ایس آئی عمرخان شدید … Continue reading کوہاٹ روڈ پر پولیس چوکی دھماکے سے تباہ، اے ایس آئی زخمی