تہکال پایان میں آتشزدگی، میاں بیوی اور چار بچے جاں بحق

پشاور: پشاور شہر کے علاقے تہکال پایان میں ایک رہائشی مکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق آگ مکان کے اس حصے میں لگی جہاں فرنیچر، فوم اور دیگر سامان رکھا گیا تھا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع … Continue reading تہکال پایان میں آتشزدگی، میاں بیوی اور چار بچے جاں بحق