ڈاکٹر کے گھر کروڑوں کی چوری، کم عمر ملزم اور سنار گرفتار

پشاور کے علاقے شادمان کالونی میں ڈاکٹر کے گھر سے کروڑوں روپے چوری کی واردات میں جیولراورجوینائل ملزم ملوث نکلے۔ پولیس نے ملزموں کو ٹریس کرکے ان سے 1 کروڑ 20 لاکھ روپے کی برآمدگی کرلی ہے ، پولیس کے مطابق ملزم کے بیان پر پشاورمیں سونے کا کاروبار کرنے والے ملزم محمود احمد سکنہ … ڈاکٹر کے گھر کروڑوں کی چوری، کم عمر ملزم اور سنار گرفتار پڑھنا جاری رکھیں