دیرکالونی حادثے کی رپورٹ تیار، سکول کی عمارت رجسٹرڈ ہی نہیں تھی

کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ پشاور کے ایسٹرن زون نے دیر کالونی میں واقع نجی اسکول کی عمارت سے متعلق رپورٹ پیش کر دی ہے، جس کے مطابق عمارت کا نقشہ سی ایم جی پی کے ریکارڈ میں موجود نہیں تھا اور عمارت بنیادی طور پر اسکول کے لیے تعمیر نہیں کی گئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق … دیرکالونی حادثے کی رپورٹ تیار، سکول کی عمارت رجسٹرڈ ہی نہیں تھی پڑھنا جاری رکھیں