Site icon bnnwatch.com

پشاور میں افغان مہاجرین کیخلاف آپریشن تیز کردیاگیا، درجنوں گرفتار

Peshawar crackdown on Afghan refugees

پشاور میں افغان مہاجرین کیخلاف آپریشن تیز کردیاگیا، درجنوں گرفتار

پشاور میں افغان مہاجرین کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کر دی گئی ہیں۔ ایس ایس پی آپریشن کے حکم پر مختلف علاقوں میں بھرپور آپریشن جاری ہے۔
تمام خیبرپختونخوا میں کارروائیوں کے دوران درجنوں افغان مہاجرین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ایس ایس پی آپریشن کی جانب سے تمام تھانوں کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ اگر کوئی پاکستانی شہری کسی افغان باشندے کو مکان کرائے پر دے گا تو متعلقہ مالک کے خلاف فوری طور پر ایف آئی آر درج کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق بعض افغان باشندوں نے غیر قانونی طریقے سے قومی شناختی کارڈ بھی حاصل کیے ہیں۔
صوبہ بھر میں یہ آپریشن تیزی سے جاری ہے اور مزید سخت اقدامات متوقع ہیں۔

افغانستان میں 274 خوارج ہلاک، 400 زخمی ہوئے، پاک فوج

Exit mobile version