Site icon bnnwatch.com

افغانستان میں 274 خوارج ہلاک، 400 زخمی ہوئے، پاک فوج

274 militants killed in Afghanistan

افغانستان میں 274 خوارج ہلاک، 400 زخمی ہوئے، پاک فوج

 

پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ جنگ کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تک متعدد افغان پوسٹس ہمارے قبضے میں ہے ۔منہ توڑ جواب میں 274 خوارج ہلاک اور 400 زائد زخمی ہوئےدشمن کے خلاف لڑتے ہوئے 12 جوان شہید ہوئے، افغان طالبان کی 73 پوسٹس مکمل طور پر تباہ کر دی گئی ہیں

گزشتہ رات پاک افغان بارڈرپر 53مقامات پر حملہ کیاگیا لیکن کسی ایک مقام پربھی انہیں کوئی کامیابی نہیں مل سکی، اب تک 274طالبان ہلاک کیے جاچکے ہیں،73پوسٹ مکمل طورپر تباہ اور18 ہماری تحویل میں ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ پہلے بھارت کا شوق پورا کیا اب افغانستان کو شوق چڑھا ہے تو پورا کردیا

 

پاکستان نے کن کن افغان پوسٹوں پر قبضہ کیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

Exit mobile version