پاکستان کی چین کوچلغوزے کی برآمدات دوگنا ہو گئیں

چین میں اعلیٰ معیار اور غذائیت سے بھرپور خوراک کی بڑھتی ہوئی طلب کے پیشِ نظر پاکستانی چلغوزہ ایک اہم برآمدی مصنوعات کے طور پر ابھر رہا ہے۔ پاکستان کے شمالی پہاڑی علاقوں میں قدرتی ماحول میں پیدا ہونے والا یہ قیمتی خشک میوہ اپنے منفرد ذائقے، غذائی افادیت اور اعلیٰ معیار کے باعث عالمی … Continue reading پاکستان کی چین کوچلغوزے کی برآمدات دوگنا ہو گئیں