گندم کا پیداواری ہدف 3کروڑ 17لاکھ میٹرک ٹن مقرر

پاکستان میں مالی سال 2026-27 کے دوران گندم کی فراہمی کی صورتحال اطمینان بخش اور ضرورت کے مطابق رہنے کی توقع ہے۔ ملک میں گندم کی دستیابی کا تخمینہ 3 کروڑ 17 لاکھ 80 ہزار میٹرک ٹن لگایا گیا ہے جبکہ مجموعی ضرورت 3 کروڑ 16 لاکھ 60 ہزار میٹرک ٹن ہے۔وزارت قومی غذائی تحفظ … Continue reading گندم کا پیداواری ہدف 3کروڑ 17لاکھ میٹرک ٹن مقرر