پاکستان کی 10بڑی مصنوعات سے 19.43 ارب ڈالر کی آمدن

پاکستان کی 10 بڑی برآمدی مصنوعات سے مالی سال 2025-26 میں تقریبا 19.43 ارب ڈالر حاصل ہوئے جن میں نٹ ویئر 4.97 ارب ڈالر کے ساتھ سرفہرست رہا۔ اس کے بعد تیار ملبوسات سے 4.29 ارب ڈالر اور بستر کی چادروں و دیگر مصنوعات سے 3.11 ارب ڈالر کی برآمدات ہوئیں۔ویلتھ پاکستان کو دستیاب سرکاری … Continue reading پاکستان کی 10بڑی مصنوعات سے 19.43 ارب ڈالر کی آمدن