اگست میں دہشتگردی کی لہر میں 38فیصد اضافہ، 158 افراد شہید
پشاور: ملک میں دہشت گردی کی لہر جاری ہے اوراگست کے مہینے میں جولائی کے مقابلے میں دہشت گرد حملوں میں 38 فیصد اضافہ ہواہے ،تھنک ٹینک پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلیکٹ اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز کی رپورٹ کے مطابق اگست میں 199 دہشت گرد حملے ہوئے ہیں جبکہ جولائی میں دہشت گرد حملوں کی تعداد … Continue reading اگست میں دہشتگردی کی لہر میں 38فیصد اضافہ، 158 افراد شہید
0 Comments