پانچ سال کے دوران 11 ہزار ارب کی ٹیکس چھوٹ دینے کا انکشاف

حکومت کی جانب سے پانچ سال کے دوران 11 ہزار ارب روپے سے زائد کی ٹیکس چھوٹ دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت خزانہ نے گزشتہ پانچ سال کے دوران ٹیکس چھوٹ سے متعلق تفصیلات … پانچ سال کے دوران 11 ہزار ارب کی ٹیکس چھوٹ دینے کا انکشاف پڑھنا جاری رکھیں