پاکستان میں تیار کردہ سوزوکی گا ڑیوں کی برآمد کا باقاعدہ آغازہوگیا

پاکستان میں تیار کی جانیوالی سوزوکی کی مشہور گاڑیاں آلٹو اور ایوری اب برونائی کے بازاروں میں بھی نظر آئیں گی ۔ پاک سوزوکی نے ان گاڑیوں کو بین الاقوامی سطح پر برآمد کرنے کا باقاعدہ آغاز کر دیا ۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق جاپانی آٹو میکر کمپنی سوزوکی کی تاریخ میں یہ پہلا موقع … Continue reading پاکستان میں تیار کردہ سوزوکی گا ڑیوں کی برآمد کا باقاعدہ آغازہوگیا