پاکستان کی ملبوسات کی برآمدات ریکارڈ 4.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

اسلام آباد( آئی این پی) پاکستان سے غیر بنے ہوئے ملبوسات کی برآمدات مالی سال 2025-26 میں 3.9 فیصد بڑھ کر ریکارڈ 4.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں جس میں مردوں اور خواتین کے سوتی ٹرازرزکی برآمدات میں نمایاں اضافہ بنیادی محرک رہا، اگرچہ لباس کی بعض دیگر اہم اقسام کی برآمدات میں کمی ہوئی۔ویلتھ … پاکستان کی ملبوسات کی برآمدات ریکارڈ 4.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں پڑھنا جاری رکھیں