ایل پی جی کی قیمت میں 14 روپے 73 پیسے فی کلو اضافہ

ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ،فی کلو قیمت 14 روپے 73 پیسے بڑھا دی گئی،اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کیمطابق گھریلو استعمال کے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 173 روپے 86 پیسے اضافہ کیا گیا ہے،جس کے بعد 11.8 کلوگرام کے گھریلو سلنڈرکی نئی … ایل پی جی کی قیمت میں 14 روپے 73 پیسے فی کلو اضافہ پڑھنا جاری رکھیں