پاکستان اور کرغزستان میں ہونے والے تجارتی معاہدوں کی تفصیل سامنے آگئی

بشکیک: پاکستان اورکرغزستان نے تعلیم، صحت ، تجارت،ماحولیاتی تبدیلی،سائنس و ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کیلئے متعدد معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کردیئے اور دونوں ممالک نے تعلیم، صحت ، تجارت،ماحولیاتی تبدیلی،سائنس و ٹیکنالوجی، ماحولیاتی تبدیلیوں اورثقافت سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے اور اقتصادی شراکت داری کو … Continue reading پاکستان اور کرغزستان میں ہونے والے تجارتی معاہدوں کی تفصیل سامنے آگئی