بجلی شارٹ فال 4 ہزارمیگاواٹ سے تجاوز کرگیا، بدترین لوڈشیڈنگ

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کر گیا، متعدد پاورپلانٹس سسٹم سے نکل گئے، ہائیڈل پیدوار بھی کم ہوگئی ۔این ٹی ڈی سی ذرائع کے مطابق ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال بڑھ گیا ہے ، اس وقت ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگاواٹ سے … بجلی شارٹ فال 4 ہزارمیگاواٹ سے تجاوز کرگیا، بدترین لوڈشیڈنگ پڑھنا جاری رکھیں