جون میں گاڑیوں کی فروخت میں 28 فیصد اضافہ

پاکستان میں جون 2026 کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی جہاں گزشتہ ماہ کے مقابلے میں مجموعی فروخت تقریبا 28 فیصد بڑھ گئی۔ طلب میں اضافے کے باعث تمام بڑی اقسام کی گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔پاکستان کے مرکزی بینک کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق … Continue reading جون میں گاڑیوں کی فروخت میں 28 فیصد اضافہ