Skip to main contentSkip to footer

پاکستان نے افغانستان کے بگرام ایئربیس پر بڑا حملہ کردیا

Pakistan attacks Bagram Airbase Afghanistan

پاکستن نے افغانستان کے بگرام ایئربیس پر بڑا حملہ کردیا

پاکستان نے افغانستان سے جاری جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے باگرام ایئربیس پر بڑا حملہ کردیاہے، نیویارک ٹائمز نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے افغان جارحیت کامنہ توڑ جواب دیا ہے اور پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے بگرام ایئربیس کو کامیابی سے نشانہ بناتے ہوئے 50 سے زائد میزائل داغے ہیں جس میں ایک ایئرکرافٹ ہینگر اور دو ویئر ہائوس تباہ کردیئے ہیں

افغانستان کی وزارت دفاع نے بھی حملے کی تصدیق کردی ہے۔

پاکستان نے ایک ہفتے کے دوران 50 سے زائد اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے، امریکی جریدے نے پاکستان کی جانب سے بھرپور کارروائی کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا ہے کہ پاکستان افغان طالبان رجیم کے خاتمے میں سنجیدہ ہے اور ان کے متعدد ٹھکانے اب تک تباہ کرچکا ہے، امریکی جریدے نے لکھا کہ آپریشن غضب للحق میں پاکستانی فوج نے بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ افغانستان کی سرزمین عرصے تک پاکستان میں دہشتگردی کیلئے استعمال ہوتی رہی ہے جس پر پاکستان نے بہترین فیصلہ لیتے ہوئے

افغانستان میں موجود دہشتگردوں کو بھرپور طریقے سے نشانہ بنایاہے

ایران نے امریکہ اور اسرائیل کیطویل جنگ کی تیاری کرلی

Next Post
خامنہ ای کی شہادت کے بعد امام خمینی کے پوتے حسن خمینی توجہ کا مرکز
Previous Post
ایران نے امریکہ اور اسرائیل کیساتھ طویل جنگ کی تیاری کرلی