ایران نے امریکہ اور اسرائیل کیساتھ طویل جنگ کی تیاری کرلی

ایران نے امریکہ اور اسرائیل کیساتھ طویل جنگ کی تیاری کرلی سیکریٹری جنرل ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران نے لمبی جنگ کی تیاری کر رکھی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم اپنی 6 ہزار سالہ تہذیب کا دفاع کریں گے، قیمت کچھ بھی ہو۔علی لاریجانی نے کہا کہ دشمن کو … Continue reading ایران نے امریکہ اور اسرائیل کیساتھ طویل جنگ کی تیاری کرلی