حکومت نے 12 ارب کے ڈیجیٹل منصوبوں کی منظوری دے دی

حکومتِ پاکستان نے سائبر سکیورٹی اور ملک کے ڈاک کے بنیادی ڈھانچے کو خودکار بنانے کے لیے 12 ارب روپے سے زائد مالیت کے دو ڈیجیٹل جدیدکاری منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔وزارتِ منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات کی اگست 2026 کی ماہانہ ترقیاتی رپورٹ کے مطابق مرکزی ترقیاتی ورکنگ پارٹی نے جولائی 2026 … Continue reading حکومت نے 12 ارب کے ڈیجیٹل منصوبوں کی منظوری دے دی