ترک محقق کا حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی ڈھونڈنے کا دعویٰ

حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کو انسانی تاریخ میں اس لیے بنیادی اہمیت حاصل ہے کہ اسی نے عظیم طوفان سے انسان سمیت زندگی کی کئی انواع واقسام بچا کر زمین پر محفوظ رکھا۔ مشہور ہے یہ کشتی مشرقی ترکی میں واقع تندروک پہاڑ کے دروپینار نامی مقام پر ٹھہری جس کی صورت ایک … ترک محقق کا حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی ڈھونڈنے کا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں