بجلی 2 روپے 56 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

نیپرا نے ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے فی یونٹ بجلی 2 روپے 56 پیسے مہنگی کرنے کی در خواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے فی یونٹ بجلی 2 روپے 56 پیسے مہنگی کرنے کی در خواست پر نیپرا نے … بجلی 2 روپے 56 پیسے مہنگی ہونے کا امکان پڑھنا جاری رکھیں