گلیشیائی جھیلیں پھٹنے، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں گلیشیائی جھیلیں پھٹنے، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا۔این ڈی ایم اے نے بتایا کہ 17 سے 23 اگست کے دوران پہاڑی علاقوں میں سیلاب اور ملبے کے بہائو کا خدشہ ہے، جبکہ … Continue reading گلیشیائی جھیلیں پھٹنے، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری