نادرا اسسٹنٹ ڈائریکٹر قتل کیس، ٹارگٹ کلرز کے نام ای سی ایل میں شامل

پشاور: حیات آباد میں نادرا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فہد کے قتل کیس میں تحقیقات جاری ہیں، پولیس نے فرار ہونے والے مبینہ ٹارگٹ کلرز کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کرادیے ہیں، جبکہ ملزمان کے شناختی کارڈز بھی بلاک کردیے گئے ہیں۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد سمیع کے مطابق ملزمان … نادرا اسسٹنٹ ڈائریکٹر قتل کیس، ٹارگٹ کلرز کے نام ای سی ایل میں شامل پڑھنا جاری رکھیں