نادرا نے شہریوں کیلئے’آئرس اسکین’ کی مفت سہولت فراہم کردی
نادرا نے تمام شہریوں کیلیے ‘آئرس اسکین’ کی مفت سہولت فراہم کردی ہے، شہریوں سے شناختی معلومات محفوظ بنانے کی اپیل کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے شہریوں کی شناختی معلومات کے تحفظ کو مزید مؤثر بنانے کے لیے ملک بھر کے تمام دفاتر میں … Continue reading نادرا نے شہریوں کیلئے’آئرس اسکین’ کی مفت سہولت فراہم کردی
0 Comments