باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے مقابلے 20 دسمبر کو پشاور میں منعقد ہوں گے

پشاور باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مسٹر پشاور اور جونئیر مسٹر پشاور باڈی بلڈنگ مقابلے 20 دسمبر کو پشاور میں منعقد ہوں گے، جن میں مینز اسپورٹس فزیک، ماسٹر اور سعید کلاسک کے ٹائٹلز کے لیے بھی تن ساز اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔ مقابلوں کے فاتح کھلاڑیوں میں ایک لاکھ روپے … باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے مقابلے 20 دسمبر کو پشاور میں منعقد ہوں گے پڑھنا جاری رکھیں