Site icon bnnwatch.com

آج رات چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر آجائے گا

Moon above Kaaba tonight

آج رات چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر آجائے گا

سعودی ماہرین فلکیات کے مطابق آج بروز ہفتہ 28 فروری 2026 کو چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر آجائے گا اوریہ چاند 91 فیصد روشن ہوگا اس موقع پر دیگر چمکدار ستارے بھی آسمان پر دیکھے جاسکیں گے۔

ماہرین فلکیات کے مطابق خانہ کعبہ کے اوپر چاند کا یہ منظر عام آنکھ سے بھی دیکھا جاسکے گا۔

جس وقت چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا۔ اس وقت دنیا کے کئی ممالک میں مسلمان آسان طریقے سے قبلہ رخ کا تعین کر سکیں گے۔

یادرہے کہ اس وقت لاکھوں کی تعدادمیں فرزندان توحید عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں اور یہ خوش نصیب اس خوبصورت منظر کو کیمرے کی آنکھ میں قید بھی کرسکیں گے

افغانستان میں 274 خوارج ہلاک، 400 زخمی ہوئے، پاک فوج

Exit mobile version