بارشوں کا طاقتور سپیل کل شروع ہوگا، مختلف اضلاع کو الرٹ جاری
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کے دوسرے اسپیل کا آغازکل19 جولائی سے متوقع ہے۔ پی ڈی ایم اے نے 19سے 23جولائی تک بیشتر اضلاع میں تیز ہواں، گرج چمک اور موسلادھار بارشوں کا الرٹ جاری کرتے ہوئے بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ اور برساتی نالوں میں طغیانی کے خدشے کے پیش نظر تمام … Continue reading بارشوں کا طاقتور سپیل کل شروع ہوگا، مختلف اضلاع کو الرٹ جاری
0 Comments