مون سون کے نئے سپیل کی انٹری، حادثات میں تین افراد جاں بحق
ملک کے مختلف شہروں میں مون سون کے نئے سپیل نے انٹری دیدی۔ لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی سمیت دیگر مقامات پر بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، نشیبی علاقے زیر آب آگئے ،شاہراہوں ہر پانی جمع ہوگیا جس سے ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہوا ، کئی علاقوں میں فیڈرز ٹرپ ہونے سے بجلی کی سپلائی … Continue reading مون سون کے نئے سپیل کی انٹری، حادثات میں تین افراد جاں بحق
0 Comments