تب میر جعفر تھا… آج کون ہے؟

برصغیر پر برطانوی قبضہ صرف انگریزوں کی فوجی طاقت کا نتیجہ نہیں تھا۔ اس کے پیچھے مقامی حکمرانوں، سرداروں اور بااثر طبقات کی غداری، مفاد پرستی اور باہمی اختلافات کا بھی بڑا ہاتھ تھا۔ 1757ء کی جنگِ پلاسی میں نواب سراج الدولہ کی فوج تعداد میں انگریزوں سے کہیں زیادہ تھی، لیکن سپہ سالار میر … تب میر جعفر تھا… آج کون ہے؟ پڑھنا جاری رکھیں