ایم ڈی کیٹ ا متحان16اگست کو ہوگا، فیس 9ہزار روپے مقرر

ایم ڈی کیٹ کیلئے آن لائن رجسٹریشن کا اعلان کر دیا گیا ۔ پی ایم ڈی سی نے شیڈول جاری کر دیا ۔ایم ڈی کیٹ 2026 کا انعقاد 16 اگست کو صبح 10:00 بجے ہوگا جس کیلئے طلبہ کی رجسٹریشن 22 جون سے شروع ہوگی۔ ایم ڈی کیٹ 2026 کیلئے آن لائن رجسٹریشن کی آخری … Continue reading ایم ڈی کیٹ ا متحان16اگست کو ہوگا، فیس 9ہزار روپے مقرر