مشیر اوقاف مولانا طیب قریشی کا دیر کالونی کا دورہ
مشیر ِ اوقاف، حج، مذہبی و اقلیتی امور خیبرپختونخوا مولانا طیب قریشی نے دیر کالونی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے نجی سکول کے افسوسناک واقعے سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کرکے تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی اور لواحقین … مشیر اوقاف مولانا طیب قریشی کا دیر کالونی کا دورہ پڑھنا جاری رکھیں
0 تبصرے