Skip to main contentSkip to footer

مردان میں ماں نے 8سالہ بیٹے کو قتل کرکے خود کو گولی ماردی

سوات میں ایبٹ آباد کی رہائشی لڑکی زیادتی کے بعد قتل

خیبر پختونخوا کے علاقے مردان میں ماں نے فائرنگ کرکے 8 سالہ بیٹے کو قتل کر دیا، خاتون خودکشی کی کوشش میں زخمی ہو گئی۔مردان کے علاقے ساولڈھیر میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون نے مبینہ طور پر فائرنگ کرکے اپنے 8 سالہ کمسن بیٹے عیسیٰ کو قتل کردیا۔

پی ٹی آئی رہنمائوں کی نظربندی کالعدم قرار دینے کا فیصلہ آئینی عدالت میں چیلنج

 

واردات کے بعد خاتون نے خودکشی کی کوشش کی اور فائرنگ کے نتیجے میں شدید زخمی ہوگئی۔دوسری جانب پولیس کا کہنا تھا کہ واقعہ تھانہ جبر کی حدود میں پیش آیا، فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے بچے کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی جبکہ زخمی خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس نے مزید بتایا کہ مقتول بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ، واقعہ کے مختلف پہلوئو ں سے تفتیش جاری ہے تاکہ واردات کی وجوہات کا تعین کیا جاسکے۔

 

ہنگو میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد قتل، کمسن بچہ بھی شامل

اگلی پوسٹ
کینیڈامیں کار حادثہ ، پاکستانی شہریوں سمیت 6 افراد جاں بحق
پچھلی پوسٹ
ہنگو میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد قتل، کمسن بچہ بھی شامل