خانہ کعبہ کے قریب خودکش دھماکے کی کوشش کی مبینہ اطلاعات
ریاض: سعودی عرب کے مقدس شہروں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سے متعلق گزشتہ چند روز کے دوران تین بڑے سکیورٹی واقعات اور دعوے سامنے آئے ہیں، جنہوں نے خطے میں مقدس مقامات کی سکیورٹی پر نئی توجہ مرکوز کردی ہے۔ ایک واقعے میں دبئی سے تل ابیب جانے والے فلائی دبئی کے طیارے میں … Continue reading خانہ کعبہ کے قریب خودکش دھماکے کی کوشش کی مبینہ اطلاعات
0 Comments