امریکہ جانے کا سنہری موقع، اولپمکس 2028 کیلئے درخواستیں طلب

لاس اینجلس میں 2028 میں ہونے والے اولمپک اور پیرا اولمپک کھیلوں کی آرگنائزنگ کمیٹی نے رضاکاروں کی رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ دنیا بھر سے دلچسپی رکھنے والے افراد اب رضاکارانہ خدمات انجام دینے کے لیے درخواست جمع کرا سکتے ہیں اور اس عالمی کھیلوں کے میلے کا حصہ بننے کا موقع … Continue reading امریکہ جانے کا سنہری موقع، اولپمکس 2028 کیلئے درخواستیں طلب